صفحہ اول   لفظ اشاریہ   اردو سے توروالی    ہمارے متعلق    رائے دہی  
چُوپأک čupæk
-----------------------------------------------
اسم مونث
معنی: گرم راکھ میں پکائی جانے والی موٹی روٹی
دائرۃ المعارف: جو لوگ پن چکی میں دانوں کی پسائی کے دوران رات گذارتے ہیں وہ وہی گرام راکھ میں مکئی کی موٹی روٹی پکاکر کھاتے ہیں