صفحہ اول   لفظ اشاریہ   اردو سے توروالی    ہمارے متعلق    رائے دہی  
چأرمأری کوؤ čærmæri kou
-----------------------------------------------
فعل متعدی
معنی: فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینا
دائرۃ المعارف: سابق والئی سوات کے زمانے میں قتل کے مرتکب مجرموں کو شرعی عدالتوں کے فیصلے کے بعد ویران جگہوں میں لے جاکر فائرنگ اسکواڈ سے گولی ماری جاتی تھی، عموماً مقتول کے قریبی لواحقین میں سے کوئی بندوق چلاتا تھا